اسلام آباد
(اردو ٹائمز)
کیپیٹل پولیس تھانہ سیکریٹریٹ کی اہم کارروائی ۔
خود کو جعلی سی پی او آپریشنز اسلام آباد ظاہر کرنے والے راجہ ممتاز فیض علی کو تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئےگرفتار کر لیا،
ملزم نے اپنا گوگل پیج بنا رکھا تھا اور اپنے آپ کو CPOآپریشنز کے نام سے متعارف کرواتا تھا۔
Islamabad Police