LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

چکوال کے قریب کلرکہار سالٹ رینج میں اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس حادثے کا شکار ہو گئی

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے میں 13 افراد جاں بحق اور بارہ سے زائد شدید زخمی ہو گئے

ریسکیو ٹیموں اور موٹروے پولیس ٹیموں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ بس کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

:- زخمی افراد کو ہسپتال شفٹ کیا جا رہا ہے ،

ڈی آئی جی محمد یوسف ملک اور سیکٹر کمانڈر بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود رہے اور امدادی کارروائیوں کی  نگرانی کی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com