LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

ذوالحج کاچاند نظرآ گیا، عید الاضحی 29 جون کو ہوگی

اسلام آباد :ذوالحج کاچاند نظرآ گیا، عید الاضحی 29 جون کو ہوگی۔کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت ہوا، جس میں محکمہ موسمیات اورسپارکوحکام بھی معاونت کے لیے موجود تھے جبکہ اراکین نے بھی شرکت کی۔

اس کے علاوہ اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزاد نی پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک کیمختلف حصوں سیچاندنظرآنیکی شہادتیں موصول ہوئیں، پاکستان میں ذی الحج 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا، لہذا پاکستان میں عیدالاضحی جمعرات 29 جون کو ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com