LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی شاہدرہ فلائی اوور پراجیکٹ کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو

شاہدرہ فلائی اوور پراجیکٹ پر کنٹریکٹر دن رات کام کررہے ہیں۔محسن نقوی
یہ منصوبہ فروری میں مکمل ہونا تھا لیکن ہم اسے 31 جولائی 14اگست کے درمیان مکمل کرکے ٹریفک کیلئے کھول دیں گے۔ محسن نقوی
خوشی کی بات ہے کہ کنٹریکٹر نے وعدہ کیا ہے کہ منصوبے پر عید کے دوران بھی کام جا ری رہے گا۔ محسن نقوی
اس منصوبے کی تکمیل سے شاہدرہ اوردیگر شہروں سے آنے والے لوگوں کو آمدورفت میں بہت سہولت ہوگی۔ محسن نقوی
امامیہ کالولی پھاٹک والے پراجیکٹ کو وفاقی حکومت جلد مکمل کرے گی۔ محسن نقوی
پنجاب کے بجٹ میں کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ محسن نقوی
آئی ٹی انڈسٹریز سے ہر قسم کا ٹیکس ختم کردیاگیا ہے۔محسن نقوی
زرعی شعبے اوراس سے متعلقہ شعبوں کے لئے 65ارب روپے کی خطیر رقم رکھی گئی ہے۔محسن نقوی
ضرورت پڑی تو شاہدرہ فلائی پراجیکٹ میں ایک اورفلائی اوور کا اضافہ کیاجاسکتا ہے۔محسن نقوی
سگیاں پراجیکٹ پر بھی جلد کام شروع کررہے ہیں۔محسن نقوی
ایل ڈی اے کو منصوبوں کے حوالے سے کسی قسم کے فنڈ کی کمی نہیں۔محسن نقوی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com