قومی قومی خبریںاسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان میں گرمی کی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان admin June 21, 2023 پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب میں گرمی کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے اور درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔ حکام نے لوگوں سے دھوپ میں باہر نہ نکلنے کی اپیل کی ہے۔00