LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز)‏ نامعلوم اطراف سے میران شاہ آرمی کیمپ پر دو راکٹ داغے گئے

،ایک راکٹ ڈپٹی کمشنر کے گھر پر آگرا, واقعے میں ڈپٹی کمشنر کا ڈرائیور معمولی زخمی، دوسرا راکٹ کیمپ کے باہر گرا،ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک آفس میں ہونے کے باعث محفوظ رہیں، حملے میں ڈ ی سی کے گھر کو جزوی نقصان پہنچا، سرکاری ذرائع

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com