LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا جوہر ٹاؤن میں ایل ڈی اے آفس کا دورہ

محسن نقوی نے ون ونڈو سیل کا معائنہ کیا . شہریوں کے مسائل سنے

ون ونڈو سیل میں شہریوں کی سہولت کے سسٹم کا جائزہ لیا

محسن نقوی نے ون ونڈو سیل میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور شکایات کے ازالے کے بارے دریافت کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں سے ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کی سروسز پر فیڈ بیک لیا

کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے کو شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہدایات جاری کیں

وزیراعلی پنجاب کی ایل ڈی اے ون ونڈو سیل پر سروسز کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت

محسن نقوی کی درخواستوں کو ٹائم فریم کے اندر نمٹانے کی ہدایت

مزید بہتر انداز سے درخواست گزاروں کے مسائل حل کئے جائیں۔محسن نقوی

کمشنر لاہور ڈویژن و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ون ونڈو سیل کے بارے بریفنگ دی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *