قومی قومی خبریںاسلام آباد (اردو ٹائمز) پنجاب ہائی وے پٹرول میں ترقیوں کاسلسلہ جاری۔ admin June 23, 2023 مزید 93 ھیڈ کانسٹیبلز کی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی۔ ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تمام پروموٹ ہونے والے افسران کو مبارکباد۔00