تجاوزات کیس:عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے9ملزمان کو سزا سنا دی
چیئر مین سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پر ڈی جی انفورسمنٹ کی سربراہی میں انسپکٹر دوست محمد اور سب انسپکٹر محمد شکیل انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کا تجاوزات کرنے والوںکو رنگے ہاتھوں پکڑ کر انھیں بمع شہادت عدالت سردار محمد آصف سینئر سپیشل مجسٹریٹ میں کر دیا۔ عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے مزید09 کس ملزمان کوقید با مشقت کی سزائیں سناتے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا