راولپنڈی (اردو ٹائمز) وارث خان پولیس کی موثر تفتیش
وارث خان پولیس کی موثر تفتیش،
قتل کے مقدمہ میں گرفتار اشتہاری مجرم سے چرس اور اسلحہ برآمد،
ملزم نعیم عرف گڈو سے 03 کلو سے زائد چرس، 01کلاشنکوف اور 01 رائفل 223 بور برآمد،
ملزم نعیم عرف گڈو منشیات سپلائر گینگ کا سرغنہ بھی ہے،
ملزم کے 07ساتھی قبل ازیں گرفتار ہوچکے ہیں،
ملزم تھانہ سول لائنز کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ہوا تھا،
ایس پی راول فیصل سلیم کی وارث خان پولیس کو شاباش،
گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی راول
ملزم کتناہی شاطر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا، ایس پی راول فیصل سلیم