LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

گرمی کی شدت سے پلاسٹک کی کونز پگھل کر جھک گئیں لیکن آفیسر سینہ تان کر اپنی ڈیوٹی نبھاتا رہا۔

جس گرمی میں پبلک کو آٹھ منٹس رکنا تکلیف دہ لگتا ہے وہاں اس آگ برساتے سورج کے نیچے ٹریفک وارڈنز آٹھ گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے کر عوام الناس کے سفر کو آسان بناتے ہیں۔
آفیسر کی ایک دن ڈیوٹی کے بعد یونیفارم کی یہ حالت اس بات کی گواہ ہے کہ یہ ایمانداری سے اپنے فرائض منصبی ادا کرتے ہیں۔
آفیسرز ۔۔۔۔!
ہمیں آپ پر ناز ہے ہم آپ کے مشکور ہیں اور آپکو سلام پیش کرتے ہیں۔۔۔۔
مالک کائنات سبھی آفیسرز کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں عطا فرماۓ۔۔۔آمین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com