LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

عامر میر پر بھر پور اعتماد، وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیاحت، آرکیالوجی، میوزیم کے محکموں کا اضافی چارج ملنے پر دلی مبارکباد

عامر میر پر بھر پور اعتماد، وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیاحت، آرکیالوجی، میوزیم کے محکموں کا اضافی چارج ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں –
معروف ایونٹ آرگنائزر ،کالم نگار پیرسیدسہیل بخاری
سینئیرترین ایونٹ آرگنائزر ،معروف کالم ،کمپیئر ،مصنف اور چیئرمین بیورو چیف اینڈ ڈیجیٹل جرنلسٹس آرگنائزیشن پیرسید سہیل بخاری نے صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت پنجاب کو سیاحت، آرکیالوجی، میوزیم کی وزارت کا اضافی چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کا دبنگ وزیر اطلاعات وثقافت پنجاب عامر میر پر بھر پور اعتماد کا اظہار ہے

– پیرسیدسہیل بخاری نے کہا ہے کہ عامر میر وزرات اطلاعات وثقافت پنجاب کو بڑے احسن اور دبنگ انداز میں اپنے فرائض منصبی انجام دے رہے ہیں – عامر میر شوبز کے تمام شعبوں کی پزیرائی اور مکمل سرپرَستی کرنے کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی فلاح بہبود کیلئے نا قابلِ فراموش کردار ادا کر رہے ہیں –

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com