تنگوانی (اردو ٹائمز ) : جیکب آباد منشیات کی چیکنگ کے دوران (12)بارہ کلو چرس کی اسمگلنگ ناکام ملزم گرفتار
جیکب آباد منشیات کی چیکنگ کے دوران (12)بارہ کلو چرس کی اسمگلنگ ناکام ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی صدر تھانہ کی حدود عمرانی لاڑو پولیس چیک پوسٹ کراس کرکے آنے والی کو چیکنگ کے دوران، سندہ رینجرز نے ملزم حافظ علی اصغر کو چیک پوسٹ (82) ونگ پر روکا جو جھٹ پٹ ایریا بلوچستان سے جیکب آباد سٹی جا رہا تھا اور راہگیر حافظ علی اصغر ولد امام الدین کی تحویل سے 12 کلو گرام چرس برآمد کر لی ملزم حافظ علی اصغر علی ولد امام الدین ضلع نوشکی بلوچستان کا رہائشی ہے جس کے خلاف صدر تھانہ میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے جب کے آئی جی سندہ کی احکامات کے باوجود بھی پولیس چیک پوسٹون سے منشیات اسمگلنگ کا سلسلہ جاری ہے