لاہور (اردو ٹائمز ڈیجیٹل) :جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کا معاملہ
سی پی ایل سی ٹیم جناح اسپتال کے مردہ خانے پہنچ گئی
ابتدائی طور پر فرار ملزمان نے مقتولہ کا نام عائشہ بتایا تھا. سی پی ایل سی حکام
سی پی ایل سی نے مقتولہ کے فنگر پرنٹ حاصل کر لیے. حکام
فنگر پرنٹ کی مدد سے مقتولہ کی اصل شناخت اور لواحقین کے کوائف بھی موصول ہو جائیں گے. سی پی ایل سی حکام
جناح اسپتال میں مقتولہ کا پوسٹ مارٹم جاری ہے
واردات میں استعمال ہونے والی کار پولیس نے برآمد کرلی
لڑکا اور لڑکی گاڑی بدر کمرشل کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گئے
لڑکی کی لاش لانے کیلئے استعمال ہونے والی گاڑی ندیم ولی کے نام پر رجسٹرڈ ہے
کار رجسٹریشن کے مطابق ندیم ولی کی رہائش پرانا گولیمار کی تھی
پولیس کی جانب سے لڑکا اور لڑکی کی گرفتاری کیلئے مزید کارروائیاں کی جارہی ہے
پولیس حکام