LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

تنگوانی (اردو ٹائمز ) : ٹھل پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما محمد محسن خان سرکی کی مختلف علاقوں میں پہنچ کر تعزیت

تنگوانی

ٹھل پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما محمد محسن خان سرکی نے مختلف علاقوں میں پہنچ کر تعزیت کئے جس میں محمد حسن سرکی نے گاوں بیگ خان برڑو میں پہنچ کر امیر بخش برڑو اور سوداگر  برڑو سے ان کے بھائی مرحوم میر خان کی انتقال پر ورثاء سے تعزیت کی اور دکھ کا اظہار کیا ۔ بعد میں محمد حسن خان سرکی نے گاؤں سلیمان خان ڈول پہنچ کر سردار میر حسن خان ڈول کے بہن کی انتقال پر ان سے تعزیت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما محمد حسن خان سرکی نے مرحوم عبداللطیف منگی کی انتقال پر ورثاء سے تعزیت کی اور دکھ کا اظہار کیا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما محمد حسن سرکی نے گاؤں حاجی خان پہنچ جاؤنگا پہوڑ پہنچ کر خدا ڈنو پہوڑ زاہد پہوڑ سے انکی فیملی میمبر کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر آغا خان پہوڑ بھی موجود تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com