LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) : قائم مقام صدر نے بلوچستان کے پانچ ججز مستقل کرنے کی منظوری دے دی

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے بلوچستان کے پانچ ججز مستقل کرنے کی منظوری دے دی مستقل ہونے والوں میں جسٹس محمد عامر نواز اور جسٹس اقبال کاسی شامل، جسٹس شوکت رخشانی،جسٹس گل حسن ترین اور جسٹس سردار احمد حلیمی کو بھی مستقل کردیاگیا پارلیمانی کمیٹی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے لئے پانچوں ججز کی مستقل کرنے کی سفارش کی تھی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com