LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد ( اردو ٹائمز ) وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف نے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹینا جورجیوا کے ساتھ ٹیلیفونک رابطے میں آئی ایم ایف پروگرام کےحوالے سے امور پر گفتگو کی ۔
وزیراعظم اور ایم ڈی آئی ایم ایف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ منگل کی علی الصبح ہوا۔
گفتگو میں وزیراعظم نے معاشی صورتحال کی بہتری کے اہداف مشترکہ کوششوں سے حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرکا کہنا تھا کہ پاکستان کی معاشی صورتحال کی بہتری چاہتے ہیں۔
کرسٹینا جورجیوا نے وزیراعظم شہبازشریف کے قائدانہ عزم کوسراہا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com