جہلم (اردو ٹائمز ) : ایڈیشنل سیشن جج دو بیٹوں بیٹوں اور بہنوئی سمیت ڈوب کر جابحق راجہ مبین، بہنوئی راجہ عامر بچوں کے ہمراء سوہاوہ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں
: ڈسٹرکٹ پولیس جہلم
ایڈیشنل سیشن جج دو بیٹوں بیٹوں اور بہنوئی سمیت ڈوب کر جابحق راجہ مبین، بہنوئی راجہ عامر بچوں کے ہمراء سوہاوہ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں
راجہ مبین مظفرگڑھ میں ایڈیشنل سیشن جج تعینات تھے راجہ مبین اور ایک بیٹے کی لاش نکال لی گئی ہے۔راجہ عامر سمیت دو افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو
تھانہ سوہاوہ کے علاقہ میں 04 شہریوں کے ڈیم میں ڈوبنے کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ موقع پر پہنچ گئے
ڈی پی او جہلم نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اور ڈی ایس پی صدر کو بھاری نفری سمیت موقع پر طلب کر لیا،
ڈوبنے والوں کی شناخت راجہ مبین، عامر، عبداللہ اور سعداللہ کے ناموں سے ہوئی ہے،
ابتدائی اطلاعات کے مطابق تمام شہری نہانے کےلئے ڈیم میں اترے جو گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے سنبھل نا سکے اور جانبحق ہو گئے،
ڈیڈ باڈیز کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،
واقع کی تمام پہلوؤں اور زاویوں سے تحقیقات عمل میں لائی جا کر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ترجمان جہلم پولیس