LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز): پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی کو دنیا کی خطرناک ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی پاکستانی خواتین کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی کو دنیا کی خطرناک ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی پاکستانی خواتین کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارک

ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی قوم کو آپ پر فخر ہے، آپ پاکستانی خواتین کے عزم وہمت کی علامت ہیں

ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے اپنی مثالی ہمت، پیشہ ورانہ مہارت اور ناقابل تسخیر عزم کو ایک بار پھر دنیابھر پر ثابت کردکھایا

ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے ماﺅنٹ ایورسٹ کرکے بتدریج پہلی اور دوسری پاکستانی خواتین ہونے کا اعزاز حاصل کیا، اب” کنگ آف دا ماﺅنٹینز“ کو سر کرکے انہوں نے نئی روایت قائم کی

پہلی پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے ملک کا نام روشن کیا، شہباز شریف

 

اب خطرناک ترین نانگا پربت سر کرنے والی پہلی پاکستانی خواتین ہونے کا منفرد اعزازبھی ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے پاکستان کے نام کیا ہے

یہ کامیابی ثبوت ہے کہ پاکستانی خواتین باصلاحیت، باہمت اور پختہ عزم کی مالک ہیں

اس کامیابی پر ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی، اُن کے والدین سمیت ان کی تمام ٹیم کو بھی مبارک دیتے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *