پراپرٹی کی خرید و فروخت کی سرکاری فیس کا نیا شیڈول آگیا ہے۔ لہٰذا اب آپ کو زمین کی قیمت کی اضافی فیس بھی جمع کرانا ہوگی ۔
سرکاری فیس = ٪20.5
اشٹام ڈیوٹی = ٪ 03 ،
تحصیل کونسل فیس = ٪ 01 ،
خرید کنندہ ایف بی آر فیس = ٪ 10.50،
فروخت کنندہ ایف بی آرفیس = ٪ 06