LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

شمالی وزیرستان(اردوٹائمز) : فوجی کانوائے پر خودکش حملہ،ایک سکیورٹی اہلکار شہید،3زخمی

شمالی وزیرستان تحصیل میران شاہ حمید اللہ چیک پوسٹ کے قریب فوجی کانوائے پر خودکش حملہ،ایک سکیورٹی اہلکار شہید۔سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان خودکش حملہ میں ایک سکیورٹی شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق مرنے والوں کی تعداد اضافے کا امکان ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com