LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) : انٹربینک، کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک میں ڈالر کی لین دین کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی دیکھی گئی۔ جس کے بعد انٹربینک میں میں ڈالر 276 روپے 40 پیسے پر آگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.98 اضافہ ہوا ہے جبکہ لین دین 277.41 پر بند ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت ایک روپے بڑھ کر 278 روپے ہوئی۔

منگل کو انٹربینک میں ایک ہی دن ڈالر کی قیمت میں ساڑھے 10 روپے کمی بھی دیکھی گئی تھی۔

اقتصادی ماہرین کے مطابق پاکستان میں ڈالر کی قیمت کو بریک لگنے سے روپے کی قدر میں شاندار اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *