LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) : وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان کو تبدیل کر دیا، افضل محمود نئے آئی جی تعینات

وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان کو تبدیل کر دیا،پولیس سروس گریڈ 20کے آفیسر افضل محمود نئے آئی جی گلگت تعینات۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اسٹبلشمنٹ ڈیویژن نے نوٹفیکشن جاری کر دیا۔جاری احکامات کے مطابق پنجاب حکومت میں خدمات سرانجام دے رہیپولیس سروس گریڈ 20کے آفیسر افضل محمود کو آئی جی گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا ہے۔انہیں فوری طور پر عہدے کا چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com