LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) :قومی اسمبلی کی مدت میں تویسع، اپوزیشن نے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا

قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پر اپوزیشن نے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی جانب سے اسمبلی مدت کی توسیع میں ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ ملک کی معیشت کی خاطر ہم موجودہ اسمبلی کی مدت بڑھانے کے لیے حکومت کا ساتھ دیں گے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں راجہ ریاض نے کہا کہ حکومت کہہ رہی ہے اسمبلی توڑ کر الیکشن میں جانا ہے، دیکھتے ہیں حکومت اسمبلی توڑتی ہے یا مدت بڑھاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہئیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com