LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) :قائمہ کمیٹی، 2 سے زائد نشستوں پر الیکشن لڑنے کیخلاف بل منظور

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے 2 سے زائد نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کیخلاف بل کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 2 سے زائد نشستوں پر براہ راست انتخابات کی ممانعت کا بل مولانا عبدالکبر چترالی نے جمع کرایا۔بل کے مطابق امیدوار 2 سے زائد نشستوں پر انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے، مولانا عبدالکبر چترالی نے کہا کہ ایک امیدوار کے متعدد نشستوں پر انتخاب لڑنے سے قومی وسائل ضائع ہوتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com