LOADING

Type to search

بین الاقوامی قومی قومی خبریں

واشنگٹن (اردو ٹائمز) :وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد، امریکی صدر کا جواب دینے سے گریز

 امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس برآمد ہونے والے سفید پاؤڈر کے کوکین ہونے کی تصدیق ہوگئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے کے بعد اس کے استعمال یا چھوڑ کر جانے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کوکین سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا اور دیگرمعاملات پر بات کرتے رہے۔ وائٹ ہاؤس کے ویسٹ ونگ سے کوکین برآمد ہونے کے وقت صدر جو بائیڈن اور ان کا بیٹا ہنٹر بائیڈن کیمپ ڈیوڈ میں موجود تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com