LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی (اردوٹائمز) :جی ایچ کیو حملہ کیس: عدالت نے شہریارآفریدی کی درخواست ضمانت خارج کردی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔شہریار آفریدی نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج حامد حسین کی عدالت میں درخواست ضمانت دائرکی تھی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سماعت کے بعد شہر یار آفریدی کی درخواست ضمانت خارج کی۔ خیال رہے کہ شہریارآفریدی جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com