LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردوٹائمز) عام انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی

عام انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں بڑی تبدیلی ، سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید الیکشن کمیشن سے ریٹائر ہوگئے ، چیف الیکشن کمشنر نے عمر حمید کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید الیکشن کمیشن سے ریٹائر ہوگئے ،چیف الیکشن کمشنر کا عمر حمید کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن میں نئے سیکریٹری کی تعیناتی کا عمل شروع کردی گئی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر حمید کی بطور سیکریٹری الیکشن کمیشن دو سالہ مدت مکمل ہوگئی ،
عمر حمید کو نئے سیکریٹری کی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی گئی۔
الیکشن کمیشن نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کی تعیناتی کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com