اسلام آباد (اردوٹائمز) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کوکل پھرطلب کر لیا
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوبارہ طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اسد عمر، عامر محمود کیانی، جمشید محبوب، منیر احمد کو بھی طلب کر لیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ مقدمات میں طلب کیا گیا ہے۔
عدالت کی جانب سے عمران خان کو پانچ مقدمات میں طلب کیا گیا ہے۔
مقدمات تھانہ گولڑہ ، سنگجانی، تھانہ سی ٹی ڈی میں درج ہیں۔