اسلام آباد( اردو ٹائمز )پاکستان میں معیشت اور مہنگائی کی صورتِ حال پر (اردو ٹائمزڈیجیٹل) ایک نیا سلسلہ شروع
پاکستان میں معیشت اور مہنگائی کی صورتِ حال پر (اردو ٹائمزڈیجیٹل) ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ ہم ہر ہفتے بنیادی ضرورت کی اشیا کی قیمتوں کا ایک چارٹ دیں گے جس سے یہ اندازہ ہو سکے گا کہ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں کتنا اتار چڑھاؤ آیا ہے۔ آپ بھی کمنٹس میں اپنے اپنے علاقوں میں ان اشیا کی قیمتوں کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔