لاہور( اردو ٹائمز )نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ٹویٹ
سیلاب سے نمٹنے کی تیاری کے لیے متعلقہ محکموں کی مشاورت مکمل
تمام ندی نالوں اور دریاؤں کے بیڈز میں غیر قانونی آبادیوں کے انخلا کا فیصلہ
محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 ممکنہ سیلاب کے دوران بیماریوں یا کسی بھی قسم کی آفت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں
پی ڈی ایم اے سیلاب کے خدشے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران متعلقہ محکموں کے ساتھ اشتراک کار کر رہا ہے