اسلام آباد (اردو ٹائمز) ای الیون ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر نے مسلح ڈاکوؤں کی اطلاع پر فوری طور پر رسپونس دیا
ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر خود موقع پر پہنچے
بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس سے مقابلے کے بعد مسلح
ڈاکوؤں کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا
شہریوں کی جانب سے اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران کا ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر فوری طور پر موقع پر پہنچنے اور جواں مردی سے ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے اور مسلح ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے پر اسلام آباد پولیس کی کارکردگی کو سراہا گیا