اسلام آباد(اردوٹائمز) : ایم ڈی اے پی پی محمد عاصم کھچی ، سینئرصحافی رانا عمران لطیف کی صدر پی ایف یو جےافضل بٹ سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات ، والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
سیکریٹری پریس کلب اسلام آباد راجہ خلیل، سینئر صحافی نوابزادہ خورشید، شکیل عباسی اور نوابزادہ شاہ علی بھی موجود تھے۔
اسلام آباد () ایم ڈی اے پی پی عاصم کھچی صدر پاکستان فیڈل یونین آف جرنلسٹس افضل بٹ کی رہائش گاہ پر پہنچے ، والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر سیکریڑی نیشنل پریس کلب اسلام آباد راجہ خلیل، سینئر صحافی رانا عمران لطیف ، نوابزادہ خورشید، ، شکیل احمد عباسی، سیکریٹری انفارمیشن ینگ میڈیا ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نوابزادہ شاہ علی بھی موجود تھے، عاصم کچھی نے کہاکہ والدین کا کوئی نعم البدل نہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے