LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز)‏: سیما کے معاملے نے ایک نیا رخ اختیار کیا۔

‏ سیما پاکستانی نہیں بھارتی ایجنسی را کی ایجنٹ پریانکا ہے، جو 2013 میں دبئی سے پنجاب کے شہر ملتان میں داخل ہوئی، جہاں پریانکا نے اپنا نام بدل کر سیما رکھ لیا۔سیما کی انور نامی پنجابی لڑکے سے ملاقات ہوئی۔جبکہ حیدر اور انور ایک ساتھ کام کرتے تھے۔ اسٹیشن پر یعنی حیدر وہاں کماتا تھا۔ پرینکا نے اپنے مقاصد میں کامیابی کے بعد واپسی کا فیصلہ کیا،، یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس دوران ہمارے نام نہاد لمبڑون ایجنسیاں سو رہے تھے ؟؟؟؟؟اپنی عورتوں کو جیلوں میں ڈالنے سے فرصت ملے تو باقیوں کا پتا ھو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com