قومی قومی خبریںبلوچستان (اردو ٹائمز): ضلع ژوب میں فوجی گیریژن پر حملے میں چار فوجی اہلکار ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ admin July 13, 2023 ضلع ژوب میں فوجی گیریژن پر حملے میں چار فوجی اہلکار ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق جوابی کارروائی میں تین حملہ آور بھی ہلاک ہو ئے۔ دو مفرور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔00