LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی نےجمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری اور ملک کی معاشی بحالی کے لئے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com