LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

پشاور (اردو ٹائمز)علی امین گنڈاپور لاکھوں روپے کے نادہندہ، گھر کی بجلی منقطع

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور لاکھوں روپے کے نادہندہ نکلے، گھر کی بجلی منقطع کر دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق لاکھوں روپے کی بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے گھر کی بجلی کاٹ دی گئی۔
پیسکو کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق سابق وفاقی وزیر پیسکو کے نادہندہ نکلے۔ پیسکو کی ٹیم کی جانب سے بلوں کی عدم ادائیگی پر انکی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا تھا۔
پیسکو زرائع کے کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر کے ذمے 12لاکھ سے زائد بقایا جات ہیں جس کی ادائیگی کیلئے انہیں نوٹس جاری کر دیا گیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com