LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز) پرویز مشرف کو مرنے کے بعد انصاف کی امید ، سپریم کورٹ نے مقدمہ مقرر کرلیا

سابق صدر پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔
چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 20 جولائی کو سابق صدر پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گا۔
واضح رہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے 2013ء کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا ۔ اُن کی سپریم کورٹ میں دائر اپیل پر گزشتہ سماعت 5 سال قبل ہوئی تھی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com