LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی( اردو ٹائمز) سوشل میڈیا پر خبر وائرل کی گئی متاثرہ خاتون کی شنوائی کے بجائے اسے ٹرخا دیا گیا جبکہ ایسا نہ ہے پولیس جانچ پڑتال میں مصروف تھی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر حقائق سے ہٹ کے خبر وائرل کی گئی

سائلہ شہناز بی بی سکنہ جنڈ بسال ضلع اٹک جس نے اج داد رسی کے لیے ار پی او راولپنڈی کو درخواست دی جس پر ار پی او راولپنڈی افسران نے وقوعہ کی جانچ پڑتال کرنے کے بعد کوہان کو بلا کر فوری طور پر قانونی کاروائی کا حکم صادر کر دیا خاتون جس نے اٹک پولیس کے ایک اہلکار کے خلاف تھانہ بسالی ضلع اٹک میں درخواست دی تھی جس پر تا حال کاروائی عمل میں نہ لائی جا سکی تھی جس پر متاثرہ خاتون نے ایک عدد درخواست ار پی او راولپنڈی کو دی جس کی مکمل چھان بین کرنے کے بعد ار پی او نے حقائق پر مبنی قانونی کاروائی کا حکم جاری کر دیا جس پر متاثرہ خاتون نے ار پی او راولپنڈی اور دیگر افسران کا شکریہ ادا کیا متاثرہ خاتون اپنے علاقہ کے متعلقہ تھانہ سے سخت نالاں تھی اور ذہنی طور پر شدید دباؤ میں ذہنی کوفت کا شکار تھی جس وجہ سے متاثرہ خاتون نے پولیس کی جانچ پڑتال پر دیر ہونے کے سبب لیکن ہو کر میڈیا کو بتایا کہ میرے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے جا رہے میں ایک گھریلو خاتون ہوں وردی میں ملبوس درندے نے مجھ سے اپنی ناجائز خواہش پوری کرنے کی ناکام کوشش کی جس کی وجہ سے میں ار پی او افس سے بھی دل براشتہ تھی کہ شاید یہاں سے بھی انصاف نہ ملے مگر میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں اور ار پی او افس اور تمام ماتحت افسران کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے فوری اور بروقت میری داد رسی کی جس سے میری ہمت اور حوصلے میں اضافہ ہوا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com