LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی( اردو ٹائمز) ،ڈینگی سے بچاو کے سلسلہ میں ملک قمر رضا اسٹنٹ رجسٹرر کوآپریٹو ،ایڈمنسٹر یٹر تعمیر حیات کوآپریٹوہاوسنگ سوسائٹی ،واہ کینٹ کے زیر اہتمام واک کا انعقاد

راولپنڈی ،ڈینگی سے بچاو کے سلسلہ میں ملک قمر رضا اسٹنٹ رجسٹرر کوآپریٹو ،ایڈمنسٹر یٹر تعمیر حیات کوآپریٹوہاوسنگ سوسائٹی ،واہ کینٹ کے زیر اہتمام واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبران سوسائٹی اور دیگر شرکاکو حفاظتی تد ابیر اور ڈینگی سے بچاو کے طریقوں سے آگاہی دی گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com