LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

تنگوانی(اردو ٹائمز) غوث پور تھانہ کے حدود ہندوں برادری کے گھروں پر حملہ

 غوث پور تھانہ کے حدود ہندوں برادری کے گھروں پر حملہ فائرنگ راکیٹ لانچرکا گولہ فائر ڈاکوؤں کے گینگ نے غوث پور کے قریب ہندوں کمیونٹی ریوڑی باگڑی گھروں پر حملہ کر کے اندھا دند فائرنگ کر دی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے پر پہنچ گئی ڈاکوں نے گھروں پر راکیٹ لانچر کے گولے بھی فائر کر دیے واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار پولیس کا علاقے میں سرچ اپریشن ڈاکو نے حملہ کر کے راکیٹ لانچر کے گولے فائر کیے ہیں باگڑی برادری راکیٹ لانچر کا گولا پھٹ نہ سکا جس کے باعث نقصان نہیں ہوا باگڑی برادری پولیس کی جانب سے ہمیں تحفظ دیا جائے باگڑی برادری فائرنگ کے باعث ہندو کمیونٹی میں سخت خوف  حراس

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com