تنگوانی (اردو ٹائمز ) تنگوانی اغوا ہونے والے باپ بیٹے کے ورثہ سے ڈاکوؤں نے تاوان طلب کر لیا
تنگوانی اغوا ہونے والے باپ بیٹے کے ورثہ سے ڈاکوؤں نے تاوان طلب کر لیا ہے ساجن ۔ ریاض بہلکانی کو ڈاکوؤں نے ایک روز قبل اغوا کر لیا تھا مغویوں کی بازیابی کے لیے پیسوں کی بندوبست کریں ڈاکو کی مغویوں کے ورثہ کو فون پانچ روز میں تاوان ادا نہیں کیا تو مغویوں کو قتل کر دیں گے ۔ ڈاکوں کی دھمکی ڈاکوں کی کال پر ورثہ کا تاوان دینے سے انکار ہمارے پاس کچہ بہی نہیں ایک رپیہ تک نہیں دینگے بہلے انہیں ماردیں. ورثه ڈاکوں کی فون کال کے بعد ورثہ کا پولیس کے عملداروں سے مدد کی اپیل اغوا ہونے والے باپ بیٹے کو بازیاب کرا کے انصاف دلایا جائے متاثرین کی اپیل
I am text block. Click edit button to change this text.