LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

لااہور( اردو ٹائمز)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ٹویٹ۔ کاشتکار بھائیوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی صورت اپنی کپاس 8500 روپے فی من سے کم نہ بیچیں۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ٹویٹ

کاشتکار بھائیوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی صورت اپنی کپاس 8500 روپے فی من سے کم نہ بیچیں۔

سیکرٹری زراعت اور تمام ڈویژنل کمشنرز کپاس کی سپورٹ پرائس پر عملدرآمد کرائیں ، اور فوری طور پر تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بیٹھ کر اس کو یقینی بنائیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com