LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

اسلام آباد ( اردو ٹائمز)▪اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

▪4 کاروائیوں میں 24 کلو سے زائد منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار۔

▪ایم 1 موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد پر کاروائی ۔

پبلک ٹرانسپورٹ میں سوار بھکر اور میانوالی کے رہائشی دو ملزمان کے قبضے سے 5کلو چرس برآمد۔

▪کمالپور انٹرچینج فیصل آباد پر پبلک ٹرانسپورٹ میں سوار مردان کے رہائشی ملزم کے قبضے سے 3کلو 600 گرام چرس برآمد۔

▪فیصل گارڈن فیصل آباد کے قریب موٹر سائیکل سے 12کلو چرس اور 300 گرام آئس برآمد۔

فیصل آباد کا رہائشی مُلزم گرفتار۔

▪جھامبرہ پل میانوالی کے قریب میانوالی کے رہائشی موٹر سائیکل سوار کے قبضے سے 3کلو 300گرام چرس برآمد۔

تمام ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجُمان اے این ایف ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com