LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

چمن( اردو ٹائمز)ٹرینیں بڑی تباہی سے بال بال بچ گئیں

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک سے 8 سے 10 کلو وزنی بم برآمد کرلیا گیا۔

پولیس حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ناکارہ بنانے کےلیے ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔ ریلوے پھاٹک کے سڑک کو سیل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق بم ریموٹ کنٹرول ہوسکتا ہے، بم 8 سے 10 کلو وزنی بم معلوم ہورہا ہے۔ بی ڈی ایس اہلکاروں کے آنے تک علاقہ سیل رہیگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جب تک بم کو ناکارہ نہ بنایا جائے،تب تک ٹریفک بند رہیگا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *