مری( اردو ٹائمز)گورنر ہاؤس مری اور فاریسٹ ریسٹ ہاؤس چیف سیکرٹری پنجاب کی بیٹی کی منگنی کیلئے دو دن کیلئے 250 مہمانوں کیلئے بک
گورنر ہاؤس مری اور فاریسٹ ریسٹ ہاؤس چیف سیکرٹری پنجاب کی بیٹی کی منگنی کیلئے دو دن کیلئے 250 مہمانوں کیلئے بک ہے. ملکی معیشت کی صورت حال دیکھیں اور اس مکروہ چہرہ اشرافیہ کی عوام ٹیکس کے پیسے پہ عیاشیاں دیکھیں ،سرکاری پیسے پر اشرافیہ کی نجی تقریب کو انتظامیہ کے کی طرف سے دیا جانے والا پروٹوکول دیکھیں