LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

اسلام آباد( اردو ٹائمز) : کیپیٹل پولیس کا منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری۔

اسلام آباد

کیپیٹل پولیس کا منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری۔
“تھانہ کوہسار نے تین ملزمان کوگرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔

شہریوں سے التماس ہے کہ منشیات کے متعلق کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کے متعلق پکار 15پر اطلاع دیں تاکہ نوجوان نسل کے مستقبل کو محفوظ بنایا جا سکے، آئیں سب مل کر اس ناسور کا خاتمہ کریں۔
‎#Islamabad ‎#ICTP ‎#DugsFreeIslamabad

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *