اسلام آباد ( اردو ٹائمز) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کا محکمہ انسداد رشوت ستانی کو راولپنڈی ضلع میں پرائیویٹ منشی رکھنے والے پٹواریوں کی لسٹیں تیار کرنے کا حکم
بریکنگ نیوز
اسلام آباد
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کا محکمہ انسداد رشوت ستانی کو راولپنڈی ضلع میں پرائیویٹ منشی رکھنے والے پٹواریوں کی لسٹیں تیار کرنے کا حکم
اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے لسٹیں تیار کر لی
زرائع مطابق جو پٹواری اینٹی کرپشن والوں کو نوٹ لگا رہا اسکا نام لسٹ میں نہ ڈالا جاتا
آج دن گیارہ بجے پٹوار یونین کی بڑی بیٹھک کا امکان جس بعد پٹواری عدالت کے فیصلے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر سکتے ہیں