راولپنڈی( اردو ٹائمز)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری، سی پی اوسیدخالد ہمدانی نے 117کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی، ترقی پانے والوں میں 116کانسٹیبلان اورلیڈی کانسٹیبل شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری، سی پی اوسیدخالد ہمدانی نے 117کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی، ترقی پانے والوں میں محمد ذوہیب اشرف، غلام عباس،مرید عباس،احمد رضا،محمد حارث، زاہد عمران،عاطف علی،محمد ظریف،محمد فخر زمان،عدنان خورشید، جنید انجم،آصف بشیر،بابر علی،محمد شہزاد،محمد حسنین،سجاد مرتضی،حسنین رضا، بابل حسین،محمد شیراز،نعمان الطاف،غازی محمد رمضان،شہریار،ثاقب فاروق،محمد اعجاز، ماجد حسین،سہیل عباس، عثمان غنی،منصور احمد،شمس فاروق،عاصم جمیل،محمد اعظم،تبصر صفدر،محمد نصیر،انجم سعید،قیصر وحید، محمد فرحان،قیصر عظیم،فیصل رمضان،ارسلان ظہیر،بہادر اقبال،عدنان افتخار،فیصل امان خان،فہیم حسین،بلال احمد،ارتفا علی،سبعت حسین، آکاش احمد،نعیم بیگ،حیدر علی،عثمان علی،منیر احمد،عبدالحفیظ،غازی حسن اکرم،محمد اعجاز، محمد ضمیر،ذیشان عباس، وقاص بابر، فراصت محمود،حمیرانواز،محمد رضوان،توقیر احمد،ادریس منہاس،شاہزیب علی طارق، اصغرعلی،محمد وقاص، بلال حیدر،وقار حسین،شعیب الحسن،نعمان طاہر،طلعت حنیف،حسنین محمود،محمد بلال،دانش حسین،تیمور صادق،سکندرجاوید،محمد حماد، اسد اللہ،حبیب احمد،حسنات ظفر،فیصل محمود،عاقب شاکر،غازی محمد عمران،عامر محمود،شہزاد علی،علی حسن،آصف علی،منصور امین،ثاقب شہزاد،اظہر محمود،محمد اسرار،محمد غیاث خالد،محمد منیر،عامر دلدار،محمد وسیم طالب،محمد اکبر،احمد نور،شعیب علی،عمران علی،انعام اللہ خان،شاہوارعباس،مجاہد اشرف،محمد ثاقب سلیم،کامران حسین،فہد حسین،کامران واجد،سجاد منظور،وقاص احمد سعید،عزیراشرف، محمد عمران شاہد، مبین ضیاء،محمد عثمان،محمد مجتٰبی طاہر،توقیر ناصر،محمد شہزاد،شہباز خان،محمد شجاعت رضااور منہاس مظہر شامل ہیں،اس موقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھاکہ آپ نے میرٹ پر ترقی حاصل کی ہے اور اب آپ کی ذمہ داری میں اضافہ ہو گیا ہے، میں آپ سے امید کرتاہوں کہ اب آپ پہلے سے زیادہ دل جمعی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں گے