راولپنڈی (اردو ٹائمز) پٹرولنگ پولیس بحریہ ٹاؤن کا احسن اقدام
پٹرولنگ پولیس بحریہ ٹاؤن کا احسن اقدام ۔ موٹرسائیکل چلاتے 10 سالہ بچے کے والدین کو چوکی بلوا لیا تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی چوہدری ذوالفقار کی ھدایت پر پٹرولنگ پولیس بحریہ پوسٹ سے خرم محمود اے ایس ائی ہمراہ راجہ محمد ادریس ۔ راجہ عامر نے دوران ناکہ بندی ایک 10 سال کے بچے کو موٹر سائیکل چلاتے ہوئے روکا جسے سمجھاتے ہوئے بچے کے والدین سے رابطہ کیا گیا بچے کے والدین کو چوکی پر بلا کر ان سے آئندہ احتیاط کرنے ٹریفک قوانین پر بات کرنے کے بعد بچے کو موٹر سائیکل سمیت والدین کے حوالے کر دیا گیا